قریب دس روز قبل سڑک حادثے میں زخمی ہوئے کمسن کی موت پر ترال کے ہردومیر علاقے میں شدید غم و اندوہ کی لہر ہے۔